یو ایس اوپن جونیئر اسکوائش میں پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ایونٹ کے فائنل میں امریکہ کے رشی سری واستو نے پاکستان کے حذیفہ ابراہیم کو ہرا کر سونے کا میڈل جیتا۔ قومی اسکوائش پلیئر نے پہلا گیم جیتا لیکن اس کے بعد رشی سری واستو نے مسلسل تین گیم جیت کر فتح سمیٹی۔
0 108 Less than a minute