کراچی میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے میں درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا۔ انہیں حادثے میں چوٹ آئی ہے جنہیں ہسپتال روانہ کر دیا گیا ہے
0 109 Less than a minute