دنیا

بنگلہ دیش: مسافر بردار ٹرین میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں مسافر بردار ٹرین کی ایک بوگی میں لگنے والی آگ میں بری طرح جھلس کر4 افراد ہلاک اور متعدد ز خمی ہوگئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے شمالی ضلع نیتروکونا سے دارالحکومت ڈھاکہ جانے والی مسافر بردار ٹرین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں ماں اور4 سالہ بیٹے سمیت4 افراد ہلاک ہوگئے۔ آگ سے5 زائد مسافر زخمی بھی ہوئے جب کہ دھواں بھرنے کے باعث4 کی حالت نازک ہوگئی۔ جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button