اسلام آباد: عامر فدا پراچہ نے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے استے استعفی دے دیا۔ عامر فدا نے بتایا کہ وہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا’ مجھے بطور ایم ڈی پاکستان بیت المال عوام کی خدمت پر فخر ہے
0 95 Less than a minute