
کویت: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے امیر کویت نواف الاحد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کے لئے کویت پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم نے کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحد الصباح سے ملاقات کی’ ملاقات میں وزیراعظم ن نے اپنی ‘ قیادت’ حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی قوم دکھ اور غم کی اس گھڑی میں اپنے کویتی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے