اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ملک میں ووٹرز کی کل تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہوگئی۔ 93 لاکھ 22 ہزار 56 رجسٹرڈ ووٹرز میں 53.87 فیصد مرد اور 46.13 فیصد خواتین ووٹرز ہیں۔
0 71 Less than a minute