
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے میں ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے بعد محکمہ داخلہ کے اقدام کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے بھی اپنانوٹیفکیشن واپس لےلیاہے۔واضح رہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے 12 سے 14 نومبر تک پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔




