
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق عاطف اسلم کے والد طویل عرصے سے علیل تھے، انہیں چند ماہ قبل دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔ذرائع کے مطابق محمد اسلم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ادا کی جائے گی ۔