پاکستانتازہ ترینجرائم

منڈی بہاءالدین: لین دین کے تنازع پر ملازم نے زمیندار اور اسکی بیوی کو قتل کردیا

منڈی بہاء الدین میں ملازم نے پیسوں کے لین دین کے تنازع پر زمیندار اور اس کی بیوی کو اینٹیں مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق منڈی بہاء الدین کے علاقے بھکھی شریف میں زمیندار کا اپنے ملازم سے تنخواہ ایڈوانس دینے پر جھگڑا ہوا جس دوران ملزم نے زمیندار کو اینٹیں مار کر قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ زمیندار کی بیوی نے اسے بچانے کی کوشش کی تو ملزم نے اسے بھی قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button