پاکستانتازہ ترینتجارت

سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔سوئی سدرن کے مطابق عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی۔عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہوگی جبکہ عید کے تیسرے دن رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button