پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، مانسہرہ، صوابی، مردان ‘آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھے۔ جس کی شدت5.3 تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button