پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن پہنچ گئے

لندن (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے۔نواز شریف براستہ دبئی لندن پہنچے ہیں، نواز شریف کا جہاز لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہم ملاقاتیں پلان کا حصہ ہیں، نواز شریف نے پیر کو امریکہ کے لئے روانہ ہوجانا ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف امریکہ میں میڈیکل چیک اَپ کے لئے روانہ ہوں گے جہاں 4 دن قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button