پاکستانتازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ میں مزید دس ججز کی تعیناتی کی منظوری

وزارت قانون نے پشاور ہائی کورٹ میں مزید دس ججز کی تعیناتی کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پشاور ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔

وزارت قانون قانون نے پشاور ہائی کورٹ میں مزید 10 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کی عدالت عالیہ میں ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کردی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button