اہم خبرپاکستانتازہ ترین

بھارت کی جیلوں میں قید14پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

سجاول(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ترجمان فشر فوک فورم کے مطابق قیدیوں کو واہگہ بارڈر پرپاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ترجمان فشر فوک فورم کا کہنا ہیکہ بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والوں میں 5 ماہی گیر شامل ہیں، رہا ہونے والے 5 ماہی گیروں کا تعلق سجاول سے ہے۔ترجمان کے مطابق تمام قیدیوں کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا گیا ہے۔ بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ترجمان فشر فوک فورم کے مطابق قیدیوں کو واہگہ بارڈر پرپاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ترجمان فشر فوک فورم کا کہنا ہیکہ بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والوں میں 5 ماہی گیر شامل ہیں، رہا ہونے والے 5 ماہی گیروں کا تعلق سجاول سے ہے۔ترجمان کے مطابق تمام قیدیوں کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button