اہم خبرپاکستانتازہ ترین

شہباز شریف سے افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button