تازہ تریندنیا

مظاہرین شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ میں گھس کر سامان لے گئے

بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں اور ان کے نتیجے میں سیکڑوں افراد کی ہلاکت نے بلآخر شیخ حسینہ واجد کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کردیا۔

شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین ان کی سرکاری رہائش گاہ میں گھس گئے جہاں مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔

اس کے علاوہ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک چھوڑنے کی خبر پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button