تازہ ترینکھیل

پاکستان کی ماہ نور نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور6-11، 7-11 اور 4-11 رہا۔
ماہ نور نے اس سے قبل آسٹریلین جونیئر اوپن میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button