آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بلے باز مارنس لبرشین انجری سے صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مارنس پہلے ٹیسٹ میں سیدھے ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔
0 73 Less than a minute