تازہ ترین

پولیس اہلکار کو شہید کرنیوالے مشکوک شخص کی تصویر سامنے آگئی

لاہور میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والے مشکوک شخص کی تصویر سامنے آگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوور کی یہ تصویر سیف سٹی کیمرے کی مدد سے لی گئی ہے اور انہیں شک ہے کہ یہ شخص حملہ آوور ہوسکتا ہے۔

پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ پولیس اہلکار ایک دکان پرکھڑا تھا کہ اچانک ملزم نے فائرنگ کر دی تھی، اہلکار پر فائرنگ کرکے شوٹر بھاٹی گیٹ کی طرف فرار ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button