اہم خبرپاکستانتازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کے مندوبین کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آئے تمام ممبر ممالک کے سربراہان اور مندوبین کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شریک تمام ممبر ممالک کے سربرہان اورمندوبین کا وزیراعظم شہباز شریف نے خود استقبال کیا، تمام ممبرممالک کے مندوب نے وزیراعظم سے باری باری مصافحہ کیا۔تقریب میں سب سے پہلے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ پہنچے جبکہ بھارتی وزیر خارجہ جےشنکرعشائیہ میں پہنچ گئے، بھارتی وزیر خارجہ جےشنکر نے بھئ وزیراعظم شہبازشریف سے مصافہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button