انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید 5 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ 5 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 38 پیسے ہوگئی۔ گزشتہ روز انٹربینک کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 2 پیسے اضافے سے 278 روپے 33 پیسے ہوگئی۔
0 42 Less than a minute