۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس نے منگنی کرلی۔ میڈیا کے مطابق دونوں کی منگنی کی تقریب گزشتہ روز پاکستان میں انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ کمنٹیٹر علی یونس سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی ہیں، تقریب میں سابق قومی کرکٹر وقار یونس نے بھی شرکت کی۔ عالیہ ریاض نے 62 ون ڈے اور 83 ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے
0 8,984 Less than a minute