اہم خبرپاکستانتازہ ترین

ججز خط کیس: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا۔
سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کے لیے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔
جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل ہوں گے۔
لارجر بنچ بدھ کی صبح 11.30 بجے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button