پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو نشان پاکستان کا اعزاز دے دیا گیا۔
ایوان صدر میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری ہے جس میں عسکری و سول قیادت شریک ہے۔
ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف اور دیگر نے شرکت کی۔تقریب میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو صدر مملکت کی جانب سے نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button