پاکستانتازہ ترین

ٹیکنو کریٹ کی نشست کے لیے اسحاق ڈار کاغذات نامزدگی جمع

,اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ٹیکنو کریٹ کی نشست کے لیے اسحاق ڈار کاغذات نامزدگی جمع
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی نے اسحاق ڈار کے سینیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی نے بطور تجویر کنندہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
دونوں رہنماؤں نے اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے آر آو سینیٹ الیکشن 2024 کے دفتر میں کاغذات جمع کروائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button