انٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر کا نیا گانا "سیاں”ریلیز

اسلام آباد:گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا "سیاں”ریلیز کردیا گیا۔ اس گانے کو عاصم اظہر کے ہمراہ اداکارہ سجل علی کو فلمایا گیا ہے۔ گانے کو گلوکار نے خود لکھا ہے اور موسیقی بھی انہوں نے خود ترتیب دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button