علاقائی

رمضان المبارک کے پہلے دن متعدد گراں فروشوں کو بھاری جرمانے

حویلیاں(بیورورپورٹ) حویلیاں رمضان المبارک کے پہلے دن متعدد گراں فروشوں کو بھاری جرمانے اور حوالات کی یاترا لبنی اقبال اسسٹنٹ کمشنر ll حویلیاں کی نگرانی میں شہر کے اندر لاہیو سٹاک ، فوڈ اتھارٹی۔ محکمہ ہیلتھ محکمہ فوڈ ، اوزان وپیماہش کے کارواہیاں عمل میں لاہیں متعدد قصابوں کو بھاری جرمانے کیے گے شیر بھر اندر موجود دودھ فروشوں کے سمپل اٹھائے گے اسی طرح مریخ فروشوں کے خلاف کاروائی کی گی کہ یہ لوگ ذندہ مرغی کی بجائے گوشت فروخت کرتے ہیں جس پر اسسٹنٹ کمشنر لبنی اقبال نے کارواہیاں کی۔ لبنی اقبال اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں نے کہا سرکاری مقرر کردہ نرخوں سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی ہم نے سرکار کی رٹ کو بحال رکھنا ہے اگر کوئی تاجر ریڑھی بان بڑا تاجر بھی ہواتو اس کو بھی نرخ تجاوز پر بھاری جرمانہ اور سزا ہوگا لبنی اقبال اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں نے کہا ماہ رمضان میں ہر ایک کو ایک دوسرے کا احساس کرنا چاہیے تاجر برادری اچھی اور معیاری اشیا فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مناسب نفع رکھ کر دی جائے تاکہ عام شہری بھی رمضان میں آسانی سے اپنے بچوں گھر والوں کی سحر وافطاری کے لیے خرید سکیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button