پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی الوداعی ملاقات چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ . صدر مملکت نے ایوان بالا کو موثر انداز میں چلانے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے اقدامات کو سراہا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین سینیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایوان بالا کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button