بماکو:مالی کے جنوب مشرقی علاقے میں بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 31افراد ہلاک اور 10زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مالی کی وزارت ٹرانسپورٹ نے گزشتہ روز بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس مالی کے جنوب مغربی قصبے کینیبا سے برکینا فاسو جا رہی تھی کہ اس دوران ایک پل عبور کرتے ہوئے بے قابو ہو کر بگوئی دریا میں جاگری جس کے باعث31افراد ہلاک اور 10زخمی ہو گئے
0 29 Less than a minute