پاکستانتازہ ترین

فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

کراچی: پیپلز پارٹی میں سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی سندھ کی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔

پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بلاول بھٹو اور آصف زرداری مرکز میں عہدہ قبول نہیں کرتے تو فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ بنایا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button