اسرائیلی فوج نے رفح اور جبالیہ شہروں پر حملہ کر کے صحافیوں الحسن الحمس اور عنھم احمد عدوان کو شہید کر دیا۔
اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں اخباری نمائندوں کی تعداد 126 ہو گئی ہے ۔
غزہ میں سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا، حقائق کو چھپانا اور علاقائی اور عالمی رائے عامہ تک خبروں کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کرنا ہے، اس لیے وہ صحافیوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے۔
. .