انٹرٹینمنٹ

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنی56ویں سالگرہ سوموار کومنائی

لاہور۔پاکستان کی معروف ادکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنی56ویں سالگرہ سوموار 12فروری کومنائی ۔
اداکارہ عتیقہ اوڈھو 12فروری 1968 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔
انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغازانور مقصود کی معروف ٹی وی سیریز ستارہ اور مہر النسا سے کیا۔
ان کی معروف ترین ٹی وی سیریلز میں انگاروادی،نجات،کرچیاں،چاہتیں،ہمسفر،دشت اورآن قابل ذکر ہیں۔
عتیقہ اوڈھو نے متعدد فلموں میں بھی کام کیا جن میں جو ڈر گیا وہ مر گیا ،ممی اور مجھے چاند چاہیے شامل ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button