پاکستانتازہ ترین

میانوالی،پولیس ناکہ پردہشت گردوں کا حملہ ناکام

میانوالی میں قبال خیل کے مقام پر پولیس گیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں 12 سے 13 دہشت گردوں نے پولیس گیٹ پر تین اطراف سے حملہ کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے تمام دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button