انٹرٹینمنٹ

مریم نور کے لہنگا چولی میں بے مثال اداں کیساتھ حسن کے جلوے

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نور نے خوبصورت لہنگا چولی میں دلکش اداں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مریم نور نے ان دیکھی تصاویر شیئر کیں جن میں اداکارہ حسین جوڑے میں کیمرے کے سامنے دلکش اور منفرد پوز دیتے نظر آرہی ہیں۔
مذکورہ تصاویر میں مریم نور نے حسین لہنگا چولی زیب تن کررکھا ہے، مہارت سے ہوا میک اپ اور”کندن” کے زیورات اداکارہ کے حسن کو چارچاند لگا رہے ہیں۔
اداکارہ کی ان تصاویر پر مداحوں اور فیشن کے متوالوں کی جانب سے ڈھیروں تعریفوں بھرے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button