پاکستانتازہ ترینجرائم

مانگی میں کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

زیارت ( نیوزڈیسک) لیویز ذرائع کے مطابق مانگی کے مقام پر کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ذرائع لیویز کے مطابق ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ کھوسٹ سے کوئلہ سپلائی کر رہے تھے۔نامعلوم افراد نے تین ٹرکوں کو آگ لگا دی، ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button