دنیا

انتخابات میں جعلی فون کالز کےلئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا خطرہ

نیوہیمپشائر میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے صدر جو بائیڈن کی آواز سے مشابہہ فون کال کرکے ووٹروں کو پرائمری انتخابات ووٹ ڈالنے کے لیے آنے روکا گیا تھا۔

اٹارنی جنرل جان فارمیلا نے بتایا ریکارڈ شدہ پیغام متعدد ووٹروں کو بھیجا گیا تھا جو بظاہر ووٹنگ میں خلل ڈالنے اور اس میں شرکت محدود کرنےکی غیر قانونی کوشش تھی۔

انہوں نے کہا کہ ووٹرز کو اس پیغام کے مندرجات مکمل طور پر نظر انداز کر دینے چاہیئں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button