ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق1900 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا2 لاکھ20 ہزار900 روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 10 گرم سونے کا بھاؤ1629 روپے کم ہو کر ایک لاکھ89 ہزار386 روپے ہے۔
ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ15 ڈالر کم ہو کر2070 ڈالر فی اونس ہے
0 41 Less than a minute