پاکستانتجارت

لوگوں سے ملنا بہت آسان ۔۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ کمی کے احکامات پر عمل درآمد شروع ہوگیا، جنرل بس اسٹینڈ بادامی باغ سے دوسرے شہروں کو جانے والی اے سی اور نان اے بسوں کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک کمی کردی گئی۔ لاہور سے فیصل آباد تک اے سی بس کا کرایہ 810 سے 780 روپے، لاہور سے فیصل آباد نان اے سی کا کرایہ 550 سے کم کر کے 500 روپے، لاہور سے راولپنڈی اسلام آباد اے سی بس کا کرایہ 1650 سے کم کر کے 1550 روپے کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button