علاقائی

سرگودھا کا 16سالہ غلام عباس گزشتہ روز سے لاپتہ

سرگودھا کا رہائشی 16سالہ بچہ گزشتہ روز27 جولائی تقریبا 7:30 بجے سے لاپتہ ہے جس کی وجہ سے لواحقین پریشانی کا شکار ہیں، غلام عباس ولد حبیب اللہ عمر تقریبا 16 سال ہے ایڈریس چک نمبر 136 جنوبی سلانوالی ضلع سرگودھا اگر کوئی بھائی دیکھے یا کسی کو کوی پتہ ہو تو براہ کرم ان نمبر پہ رابطہ فرمائیں 0348.7051513…03451736460…0309.2273023

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button