لاہور: اچھرہ سیکٹر لاہور کے ٹریفک وارڈنز نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل فون مالک کے حوالے کر دیا، قیمتی موبائل واپس ملنے پر شہری خوشی سے نہال ہو گئے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر۔ مبارکباد دی اور سرٹیفیکیٹ آف تعریفی اعلان کیا۔
0 47 Less than a minute