اسلام آباد:جسٹس نعیم اختر افغان کل بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس نعیم اختر افغان سے عہدے کا حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہو گی، سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلا، عدالتی سٹاف حلف برداری میں شریک ہوگا۔
جسٹس نعیم اختر افغان بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔
0 46 Less than a minute