کھیل

پاکستان کے اویس منیر اور نسیم اختر ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے

اسلام آباد:پاکستان کے اویس منیر اور نسیم اختر ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔ ایشین مینز سنوکر چیمپئن شپ 17 تا 24 فروری قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔ صدر پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن جاوید کریم کے مطابق اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر ریفری، منیجر نوید کپاڈیہ کے ساتھ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب روانہ ہونگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button