ریاض: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دوسرے عالمی دفاعی شو میں شرکت کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کی۔ بات چیت ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ڈیفنس شو میں پاکستانی اسٹالز کا دورہ کیا، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے شو کے دوران الفتح ٹو میزائل کا افتتاح بھی کیا۔
0 41 Less than a minute