راولپنڈی: اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت نے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ یاد رہے کہ اینٹی کرپشن پولیس نے فواد چوہدری کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔
0 107 Less than a minute