پاکستانتازہ ترینجرائم

کراچی: بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 کے قریب بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔حادثے کے بعد بس ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رواں سال اب تک کراچی میں بس کی ٹکر سے 10 افراد اور ہیوی ٹریفک کے حادثات میں 85 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔دوسری جانب ڈیفنس موڑ کےقریب سڑک کنارےکھڑے ٹینکر سے تیز رفتار موٹرسائیکل ٹکرا گئی، حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button