پاکستانتازہ ترینتجارت

ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

پاکستان میں آج سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت5 ہزار 900 روپے اضافےکے بعد 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 58 روپے اضافے سے 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 59 ڈالر اضافے سے 3347 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button