
اسرائیل نے فلسطینیوںکو آباد کرنے کے حوالے سے ایک حیران کن اور ناقابل یقین تجویز دی ہے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ کے باشندوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے پر منتقل کیا جائے
تجویز ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری طرف یورپی یونین نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیر پرامن کےحصول کا واحد راستہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔
اسرائیل کے اس موقف بڑے پیمانے پر حیرت اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔ بیلجیئم اور پرتگال سمیت کئی ممالک کی جانب سےاس پر کھل کر تنقید کی گئی