پاکستانتازہ ترینتجارت

پاکستان کے پاس بہت پانی ہے، ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا: معاون خصوصی ہارون اختر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت پانی ہے بس ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا۔لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، صنعت چلے گی تو ٹیکسز میں بھی اضافہ ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو فصلوں کی پیداوار بین الاقوامی لیول پرلانےکی ضرورت ہے، پاکستان کے پاس بہت پانی ہے بس ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button