پاکستان

وزیرستان؛ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ

جنوبی وزیرستان: پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹرین امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ ہوا، جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی اور 2024 کے الیکشن میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا۔ دھماکے میں نصیر اللہ وزیر محفوظ رہے جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ نصیر اللہ وزیر لوئر دیر وزیرستان کے حلقہ پی کے 110 سے انتخابی امیدوار ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button