پاکستانتازہ ترینتجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2228 روپے کم ہوکر 3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر کم ہوکر 3331 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button